زیادہ دوڑنا صحت کے لیے اتنا نقصان دہ جتنا ورزش نہ کرنا ‘تحقیقاتی رپورٹ
پیر 9 فروری 2015 16:06
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) امریکی کالج آف کارڈیالوجی کے ایک جرنل کے مطابق بہت زیادہ جوش سے جاگنگ کرنا یا بھاگنا اپنے جوتے نہیں پہنے کے برابر ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 12 سالوں میں 1000 صحت مند جاگرز اور جاگنگ نہ کرنے والے لوگوں کا جائزہ لیا۔ تحقیق کا نتیجہ ہے کہ ایک ہفتے میں ڈھائی گھنٹوں سے کم بھاگنا صحت کیلئے سب سے بہتر ہے۔
برطانیہ میں بالغ لوگوں کو ہر ہفتے 150 منٹوں کی ورزش کرنے کی تجویز کی جاتی ہے۔ڈینش تحقیق نے شرکا سے درخواست کی کہ وہ ہر بار نوٹ کریں کہ انھوں نے کتنی دیر کیلئے جاگنگ کی اور کب۔ اور ان کی صحت کے بارے میں کچھ سوال بھی پوچھے۔سائنس دان اس نتیجے پر پہنچے کہ ہر گھنٹے میں پانچ میل بھاگنا ہی جاگنگ کیلئے بہترین رفتار ہے اور ایک ہفتے میں تین دفعہ سے زیادہ نہیں بھاگنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.