کراچی ،وزیر اعلیٰ سندھ کی پیپلزپارٹی سٹی ایریا کے صدر احسان دانش کی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت کی مذمت
پیر 9 فروری 2015 23:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ اور پی پی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ نے پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ایریا پی ایس 118گلشن اقبال کے صدر احسان دانش کی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے احسان دان کی شہادت کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سندھ کو واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے جلد رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے احسان دانش کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔دریں اثناء پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر، وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی راشد ربانی اور وقار مہدی نے احسان دانش کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سانحے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.