سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت چلانے کے عمران کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں،رحیق احمد عباسی
فوجی عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی منظور ہو گا ، دہشتگرد وں کوحسب نسب کی پرواہ کئے بغیر تختہ دار پر لٹکایا جائے،صدر عوامی تحریک
پیر 9 فروری 2015 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء)پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں چلائے جانے کے حوالے سے عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔موجودہ حکمران سانحہ کے براہ راست ذمہ دار ہیں ،فوجی عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی منظور ہو گا ۔موجودہ حکمرانوں سے انصاف ملنے کی توقع نہیں ،بلدیہ ٹاؤن کراچی سانحہ کے ذمہ داروں کو تختہ دار پر لٹکانے میں کوئی تاخیر نہ کی جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے رینالہ خورد، اوکاڑہ، وہاڑی کے تنظیمی عہدیداروں کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کے نام پر دہشت گردی کر رہی ہے ،لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کے نام پر دھڑا دھڑ مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں اور ایک منصوبہ بندی کے تحت قانون اور امن پسند شہریوں کو احتجاج پر اکسایا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.