وارم اپ میچ ،شاہینوں نے انگلینڈ کو دھول چٹا دی
بدھ 11 فروری 2015 16:31
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12۔فروری 2015ء )ورلڈ کپ 2015کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دے دی ہے ۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں پر 250رنز بنائے ۔ انگلینڈ کی جانب سے جوروٹ 85،گیری بیلنس 57کرس جورڈن 31ناٹ آؤٹ اور ہیلز 31رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔
کپتان این مورگن کی خراب فارم بدستور برقرار رہی اور وہ بغیر کوئی رن بنائے لیگ سپنر یاسر شاہ کی فل ٹاس گیند کو سلپ کے ہاتھوں میں تھما کر چل دیئے ۔ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 3،سہیل خان نے 2اور احسان عادل ، وہاب ریاض او ر آفریدی نے 1،1شکار کیا ۔ پاکستان نے 251رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز محض 10کے مجموعی سکور پر پوویلین لوٹ گئے ،یونس خان نے ایک بار پھر مداحوں کو مایوس کیا اور19رنز بنا کر واپس چلتے بنے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.