پشاور، انتہائی مطلوب 100 دہشتگردوں کی تصاویر جاری ،نام مکمل کوائف بھی درج
بدھ 11 فروری 2015 21:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) خیبر پختونخوا پولیس نے دہشتگردی کے مختلف واقعات میں ملوث 615دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی ہے ، انتہائی مطلوب100 دہشتگردوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔جاری ہونے والی فہرست میں انتہائی مطلوب 100دہشتگردوں کے نام اور ان کے مکمل کوائف بھی درج کئے گئے ہیں ۔ انتہائی مطلوب 100دہشتگردوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں ۔
خیبر پختونخوا گزشتہ چند سالوں سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے جس میں ہزاروں جانیں ضائع ہوچکی ہیں ، خیبر پختونخوا پولیس نے دہشتگردی کے ان واقعات میں ملوث 615 دہشتگردوں کی فہرست تیار کی ہے ، پولیس نے فہرست خفیہ اداروں ، سپیشل برانچ اور نادرا سے مکمل پڑتال کے بعد مرتب کی ہے ۔ دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث سو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی تصاویر بھی جاری کی گئیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.