آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات،
دفاعی اور فوجی معاملات پر تبادلہ خیال ،
بدھ 11 فروری 2015 22:41
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز ، ائیر چیف مارشل مارک بنسکن نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی۔ دونوں معزز شخصیات کچھ دیر تک ساتھ رہے اور دفاعی اور فوجی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔
(جاری ہے)
ائیر چیف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے تاہم ہر طرح کے نامساعد حالات میں اپنی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔ ائیر چیف نے معززمہمان کوکو دونوں ممالک کی افواج کے درمیان بالعموم اور دونوں فضائی افواج کے درمیان بالخصوص باہمی فوجی تعاون کو بڑھانے کی یقین دہانی کروائی۔ دونوں معزز شخصیات نے اس موقع پرسووننیزز کا تبادلہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.