الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر حیدر آرائیں پر تاحیات الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کردی،
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 میں دوبارہ انتخابات کا بھی حکم دے دیا
بدھ 11 فروری 2015 23:01
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر حیدر آرائیں پر تاحیات الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کردی ،پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 میں دوبارہ انتخابات کا بھی حکم دے دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 کی الیکشن پٹیشن پر 32صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے اس حلقہ سے مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر حیدر آرائیں کامیاب ہوئے تھے جن کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار نے درخواست دائر کی تھی انہوں نے دو قومی شناختی کارڈ بنا رکھے ہیں الیکشن ٹربیونل نے دو شناختی کارڈ ثابت ہونے پر وحید آرائیں پر تاحیات الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کردی ہے اور حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.