ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ، برڈیخ اور مونفلز دوسرے راؤنڈ میں
جمعرات 12 فروری 2015 14:09
روٹرڈیم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹوماس برڈیخ اور گائل مونفلز دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ روٹرڈیم،ہالینڈمیں جاری ایونٹ میں چیک ری پبلک کے ٹوماس برڈیخ اور جرمنی کے ٹوبائس کیمکے آمنے سامنے تھے۔
(جاری ہے)
برڈیخ نے میچ اسٹریٹ سیٹ میں چھ ایک اور سات پانچ سے اپنے نام کیا۔ ایک اور میچ میں فرانس کے گائل مونفلز نے ہم وطن راجر ویزلین کو چھ تین اور چھ دو سے مات دی۔ اس کامیابی کے ساتھ مونفلز اور برڈیخ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.