سندھ کی اپیکس کمیٹی نے 64کیسز کو وفاقی حکومت کے ذریعے ملٹری کورٹس میں بھیجنے کی منظوری دیدی ہے،شرجیل انعام میمن،
صوبے کے تمام مدارس کی ازسر نو رجسٹریشن کی جاے گی جبکہ دہشت گردی سے نبردآزما ہونے کے لئے سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا، اجلاس سے خطاب
جمعرات 12 فروری 2015 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) سندھ کے وزیراطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کی اپیکس کمیٹی نے 64کیسز کو وفاقی حکومت کے ذریعے ملٹری کورٹس میں بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ صوبے کے تمام مدارس کی ازسرنو رجسٹریشن کی جائے گی۔ صوبے کے تمام مدارس کی ازسر نو رجسٹریشن کی جاے گی جبکہ دہشتگردی سے نبردآزما ہونے کے لئے سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا۔
جمعرات کو چیف منسٹر ہاوٴس میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا بعد ازاں اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اجلاس میں صوبے کے تمام اہم کیسز کا بغور جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ 74 اہم کیسز کو وفاقی وزارت داخلہ کو بھیجا جائے گا اور ان کے توسط سے یہ کیسز ملٹری کورٹس میں بھیجے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.