اپنے فرائض منصبی مکمل دیانتداری اور نیک نیتی کے ساتھ ادا کریں ،سیکر ٹری ٹرانسپورٹ کی محکمہ کے افسران کو ہدایت
جمعرات 12 فروری 2015 22:52
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء)سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کیپٹن (ر)سردار محمد عباس نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی ذیلی شاخوں، وہیکل ڈرائیونگ لائسنس برانچ، وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ آفس پشاور (VETS) کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے دورہ کے دوران متعلقہ افسران سے سرکاری امور پر تبادلہ خیال کیا اور تمام دفتری ریکارڈ بھی چیک کیا۔
جس میں سے بعض ریکارڈ بوگس پایاگیا۔ سیکرٹری موصوف نے منیجر ویٹس سے بعض معلومات حاصل کیں اور چند سوالات بھی کئے جس کے وہ تسلی بخش جوابات نہ دے سکے۔اس پر سیکر ٹری ٹرانسپورٹ نے سخت برہمی کا اظہارکیا اور ذمہ داران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کاعندیہ دیا۔ انہوں نے VETS کی نئی مشینری کا بھی معائنہ کیا جو کہ عرصہ دراز سے بے کار پڑی ہے اور اسے ابھی تک کام میں نہیں لایا جا سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.