کرکٹ ورلڈ کپ کی 40سالہ تاریخ میں آسٹریلوی ٹیم کو ریکارڈ چار بار عالمی چمپئن بننے کا اعزاز حاصل
جمعہ 13 فروری 2015 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء) کرکٹ ورلڈ کپ کی 40سالہ تاریخ میں آسٹریلوی ٹیم کو ریکارڈ چار بار عالمی چمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے ،ویسٹ انڈیز اور بھارت کو 2،2بار یہ اعزازملا جبکہ پاکستان اور سری لنکا ایک ایک بار عالمی چمپئن بن سکے تاہم جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب تک عالمی ٹائٹلز جیتنے سے محروم ہیں۔
11ویں عالمی ایونٹ میں 14قومیں ٹائٹل کے حصول کیلئے مقابلے میں آرہی ہیں ،فاتح کون ہو گا اس کا فیصلہ 29مارچ کو ہوجائے گا ۔کرکٹ کی تاریخ میں اب تک دس ورلڈ کپ منعقد ہوئے جن میں زیادہ تر آسٹریلوی ٹیم چھائی رہی، ورلڈ کپ پہلی بار 1975 میں انگلینڈ میں منعقد ہوا جس میں ویسٹ انڈیز نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا، 1979میں ویسٹ انڈیز ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے میں کامیاب رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.