(ن) لیگ اپنا اصل چہرہ بے نقاب ہونے کے خوف سے جو ڈیشل کمیشن بنانے سے ڈرتی ہے،عمران خان،جب تک عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات نہیں ہوتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ‘دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہم قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور دہشت گردوں کو کسی صورت انکے عزائم میں کا میاب نہیں ہو نے دیا جائیگا،تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کاپی ٹی آئی پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
اتوار 15 فروری 2015 19:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15فروری۔2015ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات نہیں ہوتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ‘(ن) لیگ اپنا اصل چہرہ بے نقاب ہونے کے خوف سے جو ڈیشل کمیشن بنانے سے ڈرتی ہے ‘دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہم قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور دہشت گردوں کو کسی صورت انکے عزائم میں کا میاب نہیں ہو نے دیا جائیگا ۔
وہ مقامی ہوٹل میں تحر یک انصاف کی صوبائی پا رلیمانی پارٹی کے اجلا س سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید ‘وائس چےئر مین شاہ محمود قریشی ‘سیکرٹری جنرل جہا نگیر تر ین ‘ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور دیگر بھی اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے جبکہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید اور دیگر اراکین اسمبلی نے اس موقعہ پر عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکی پالیسوں کی بھی مکمل حمایت کی ہے جبکہ عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ (ن) لیگ عوام کے ووٹوں سے نہیں دھاندلی سے اقتدار میں آئی ہے اسی وجہ سے جب بھی دھاندلی کی تحقیقات کی بات کی جاتی ہے تو (ن) لیگ کے لوگ چور مچائے شور کی پالیسی کے تحت شور مچانا شروع کر دیتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.