آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی لاہور میں رسم قل
اتوار 15 فروری 2015 19:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15فروری۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورنشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آرمی گیسٹ ہاؤس لاہور میں اتوار کو ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
رسم قل میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق،کور کمانڈر لاہور نوید زمان سمیت پنجاب کے تمام کور کمانڈرز،فارمیشن کمانڈرز ،جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل فدا حسین ،جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عامر عباسی ، مرحومہ کے عزیز و اقارب سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام اورزندگی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی گئی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے ایصال ثواب ثواب کے لئے جامعہ قاسمیہ فیصل آباد میں دعائے مغفرت کی گئی جس میں طلباء، اساتذہ نے قرآن کریم کی تلاوت کرکے مرحومہ کے لئے ایصال ثواب کیا ۔اس موقع پر پاکستان علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل مہتمم جامعہ قاسمیہ صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے دعا کروائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.