پاک بھارت میچ، ایڈیلیڈ’ویران‘ ہوگیا، سڈنی میں کرسیاں چل گئیں
پیر 16 فروری 2015 14:00
ایڈیلیڈ،سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2015ء) کرکٹ کے عالمی کپ میں پاکستان اوربھارت کے ’جوڑ‘کے بعد دنیابھر سے آئے لوگوں نے واپسی کی راہ لی اور ایڈیلیڈ شہر ایک مرتبہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آیاہے جبکہ سڈنی میں گرین شرٹس کی شکست پر پاکستانی اور بھارتی شائقین میں کرسیاں چل گئیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے قبضے میں لے کر ہنگامہ آرائی کی وجہ بننے والے لوگوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پا ک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کئی دنوں سے غیرملکیوں نے ایڈیلیڈ میں ڈیرے ڈال رکھے تھے لیکن پاک بھارت ٹاکرے کے خاتمے کے ساتھ ہی شہرکے ہوٹل خالی ہوگئی اور ایئرپورٹس پر رش لگ گیا۔ شہر کی سڑکوں پر شائقین کی ٹولیاں جابجا دکھائی دے رہی تھیں اور شہر کے مرکزی علاقے میں واقع کھانے پینے کے ایشیائی ریستورانوں پر لوگوں کا تانتا بندھا رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.