گورنر گولڈ کپ ملک سپورٹس نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 16 فروری 2015 19:01
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) 23 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک سپورٹس نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا فری کوارٹر فائنل میں ملک کلب کو شکست ، ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں جاری ٹورنامنٹ میں ملک سپورٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 244 رنز بنائے جس میں نواز احمد 75 وحید54 شاہد 28 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ملک کلب کی طرف سے خان محمد نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
(جاری ہے)
جواب میں ملک کی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ عالمزیب 50 ساجد 25 ابراہیم 22 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ملک سپورٹس کی طرف سے نواز اور ساجد نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس طرح ملک سپورٹسنے میچ میں 75 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.