ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان پر لفظی تیر برسانے لگے
بدھ 18 فروری 2015 11:49
(جاری ہے)
بھارت ایک بہتر سائیڈ کے طور پر میدان میں ابھرا اور اچھے کھیل کی بدولت کامیابی حاصل کی۔
انھوں نے کہا کہ بلو شرٹس اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیلیں تو فیورٹس آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے معیار کو چھو کر اعزاز کا دفاع کرسکتے ہیں، بیٹنگ لائن مزید بہتر کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتی ہے جبکہ بولرز عمدہ کھیل کا تسلسل برقرار رکھ سکتے ہیں، ٹنڈولکر نے کہا کہ پروٹیز پاکستان کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور بڑا خطرہ ہیں، انھیں شکست دینے کے لیے اچھی اوپنگ شراکت کے ساتھ وکٹوں کے درمیان بہتر رننگ کی بھی سخت ضرورت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.