عمران خان کا کے پی کے میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطہ ‘تحفظات دور کر نے کی یقین دہانی
خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترہ کئی کے والد لیاقت ترہ کئی کو دیا جانیوالا سینیٹ ٹکٹ تنازعے کا سبب بنا ہے ‘ذرائع
بدھ 18 فروری 2015 14:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء) تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے معاملے پر ناراض ارکان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی تاہم ناراض ارکان کے تحفظات برقرار ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبرپختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین پر مشتمل ہم خیال گروپ سے رابطہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی نے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرانے کی یقین دھانی کرائی پارٹی حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترہ کئی کے والد لیاقت ترہ کئی کو دیا جانیوالا سینیٹ ٹکٹ تنازعے کا سبب بنا ہے۔
ذرائع کے مطابق ناراض اراکین صوبائی وزیر صحت کے والد لیاقت ترہ کئی کو سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ نہ دینے پر بضد ہیں۔ دوسری جانب ایک ناراض رکن کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز خٹک کی یقین دہانی کے باوجود عمران سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.