ویسٹ انڈیز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بیٹنگ میں چھوٹے چھوٹے اہداف کے ساتھ کھیلنا ہوگا، عامر سہیل
جمعہ 20 فروری 2015 12:14
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بیٹنگ میں چھوٹے چھوٹے اہداف کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ٹاس جیتنے پر پہلے بیٹنگ کی جائے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں چھوٹی ٹیموں کی کارکردگی متاثرکن ہے، گرین شرٹس کو آگے بڑھنا ہے تو خوف سے نکلنا ہوگا، پاکستانی بیٹسمین سنگل ڈبلز نہیں کررہے، بلے باز پریشر میں بیٹنگ نہیں کرپاتے، بہت زیادہ گیندیں ضائع کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بارے میں حتمی رائے نہیں دی جاسکتی، یہ دونوں ٹیمیں کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہیں، ویسٹ انڈیز کیخلاف ناصر جمشید سے اوپننگ کرانی چاہئے، انہیں ہوم ورک کے ساتھ میدان میں اترنا چاہئے، پاک ویسٹ انڈیز میچ میں ٹاس اہم ہوگا، ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنی چاہئے، 300 سے زائد رنز اسکور بورڈ پر سجانے ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.