شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ
جمعہ 20 فروری 2015 14:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا جو آئی پی ایل فرنچائز راجھستان رائلز کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راج کندرا اب کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے اس لئے دونوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے شیئر فروخت کرکے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔
آئی پی ایل کے چیئرمین رنجیب بسوال نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جلد نظر ثانی کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے چنئی سپر کنگز کے سی ای او گروناتھ می اپن اور راجھستان رائلز کے راج کندرا کو سٹے بازی میں ملوث قرار دیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.