ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
امریکی سفارتخانے کو پی سی بی نے 35 کھلاڑیوں ، آفیشلز پر مبنی لسٹ دی ہے
ذیشان مہتاب اتوار 28 اپریل 2024 18:03
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑی امریکی سفارتخانے میں کرکٹ کو فروغ دینے کی سرگرمی میں بھی حصہ لیں گے، امریکی سفارتخانے کو پی سی بی نے 35 کھلاڑیوں ، آفیشلز پر مبنی لسٹ دی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹی 20 کے ممکنہ کھلاڑی برطانوی ویزے کیلئے کاکول کیمپ کے فوراً بعد اپلائی کر چکے ہیں، پاکستانی ٹی ٹونٹی سکواڈ مئی میں دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد امریکا روانہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو47رنز سے ہرادیا
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.