ڈیرہ ،اکاؤنٹنٹ جنرل آفس پشاورنے اساتذہ کی سروس بکس چیک کرنے کیلئے دس سال بعد ریٹائرڈملازمین کی تین رکنی ٹیم بھیج دی،
پی ٹی آئی کی تبدیلی کے دعوؤں کے برعکس کھلم کھلانذرانہ لیکراکاؤنٹس آفس کی آشیربادسے سروس بکس پرسب اچھاکی رپورٹ دی جانے لگیں‘شکایات پرمحکمہ انسدادرشوت ستانی بھی حرکت میںآ گئی
ہفتہ 21 فروری 2015 23:10
ڈیرہ اسماعیل خان( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء )اکاؤنٹنٹ جنرل آفس پشاورنے محکمہ تعلیم ڈیرہ کے اساتذہ کی سروس بکس چیک کرنے کیلئے دس سال بعد ریٹائرڈملازمین کی تین رکنی ٹیم بھیج دی‘پی ٹی آئی کی تبدیلی کے دعوؤں کے برعکس کھلم کھلانذرانہ لیکراکاؤنٹس آفس کی آشیربادسے سروس بکس پرسب اچھاکی رپورٹ دی جانے لگیں‘شکایات پرمحکمہ انسدادرشوت ستانی بھی حرکت میںآ گئی۔
تفصیلات کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل آفس(اے جی او)پشاورہرچارسال بعداساتذہ کی سروس بک پے فکسشین پارٹی کوچیک کرنے کیلئے ٹیم بھیجتی ہے جوریٹائرڈاورپنشن پرجانیوالے ملازمین‘غلط انکریمنٹ یاحکومتی سزایافتہ ملازمین کی سروس بکس پراندراج بھی کرتی ہے۔2005ء کے بعداب اے جی اوپشاورنے تین رکنی ٹیم ڈیرہ بھیجی ہے جوشومئی قسمت سے ریٹائرڈملازمین پرمشتمل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.