تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کادورہ پشاور،گورنرسے ملاقات
عمران خان کو قبائلی علاقوں کی مجموعی صورتحال قیام امن اورترقی کیلئے اٹھایا جانے والے اقدامات سے آگاہ کیاگیا آئی دی پیز کی گھروں کوباعزت واپسی اوراس کے بعد ان کی بحالی وتعمیرنوحکومت کی اولین ترجیح ہے گور نر خیبر پختون خوا مہتاب خان عباسی
پیر 23 فروری 2015 17:08
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سرابراہ عمران خان پیر کے روز ایک روزے دورے پشاور پہنچے اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان نے ان کا خیرمقدم کیاجبکہ سپیکرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوااسدقیصر،صوبائی وزیرشاہ فرمان ،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجدعلی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کی مجموعی صورتحال قیام امن اورعلاقے کی ترقی کیلئے اٹھایا جانے والے اقدامات سے آگاہ کیاگیا۔
گورنر نے اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف جوتاریخی جنگ لڑرہی ہے فاٹا کے عوام دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں اپنی پاک افواج کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو قبائل کی مشکلات کا پوری طرح احساس ہے اوراس کے حل کیلئے جامع اورٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔گورنر نے کہا کہ آئی دی پیز کی گھروں کوباعزت واپسی اوراس کے بعد ان کی بحالی وتعمیرنوحکومت کی اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.