لاہور: جوہر ٹاون سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، پولیس کی تحقیقات جاری
منگل 24 فروری 2015 16:04
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) :لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں زیادتی کا نشانہ بننے والے ایک اور بچے کا کیس سامنے آیا ہے، پولیس نے بچے کو بازیاب کر وا کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کہنا ہے کہ بچے کی عمر 8 سال ہے اور اس کا نام شہزاد ہے جبکہ ا س کا تعلق مریدکے سے ہے، پولیس نے ابتدائی تحقیقات کی ہیں جن میں یہ معلوم ہو سکا ہے ہے کہ وہ فلیٹ جہاں سے بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے، دو خواتین کی ملکیت ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے.
اس حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چئر پرسن صبا صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے سے ایسے ناسور کا خاتمہ کیا جانا چاہئیے، ہم اس کے خلاف اقدامات کریں گے اور بچوں سے متعلق قوانین بنائے جائیں گے اور ان کی خلاف ورزی کرنے والے کو سزا دی جائے گی جبکہ 8 سالہ بچے شہزاد نے بتایا کہ اس کی مالکن نشے کی حالت میں اس کے سر، کمر اور ہاتھوں پر ہتھوڑے مارتی تھیں تاہم وہ سو سال سے اس خاتون کے گھر کا م کر رہا تھا.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.