بھارت میں سوائن فلو کے کیسز کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت ،
واہگہ بارڈر ، گوردواروں ، ایئر پورٹس، ریلوے اسٹیشن پر ڈیزیز سرویلنس کے انتظامات کئے جائیں ‘ خواجہ سلمان رفیق ، مشیر صحت کی متعلقہ محکموں کے افسران اور طبی ماہرین پر مشتمل ورکنگ گروپ فوری طور پر تشکیل دینے کی ہدایات‘اجلاس میں فیصلہ
منگل 24 فروری 2015 20:33
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء ) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بھارت میں سوائن فلو کے کیسز بڑی تعداد میں رپورٹ ہونے اور اس وائرس سے مبینہ طور پر ہونے والی اموات کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں قبل از وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور حفاظتی اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے یہ ہدایات سول سیکرٹریٹ میں بھارت میں سوائن فلو کے کیسز کے پیش نظر پنجاب میں حفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی ۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل ڈاکٹر سلمان شاہد ، ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ آئی پی ایچ پروفیسر معاذ احمد ، ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک ڈاکٹر اقبال شاہد ، ڈائریکٹر ہیلتھ ( سی ڈی سی ) ڈاکٹر احمد عفیفی ، ڈپٹی سیکرٹری میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر ناصر شاکر ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالرزاق اور عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر یحیٰ نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.