معین خان نے کسینو میں 10 سے 15 ہزار ڈالر کا جواء کھیلا : عینی شاہد
منگل 24 فروری 2015 23:03
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی جانب سے جواءخانہ جانے کے حوالے سے عینی شاہد کے نئے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان پاکستان کے میچ سے قبل جواءخانے میں دیکھے گئے تھے جبکہ عینی شاہد کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ معین خان کرائسٹ چرچ کے کسینو میں جواءکھیل رہے تھے جبکہ اس موقع پر انہوں نے 10 سے 15 ہزار ڈالر کا جواءکھیلا ہے۔
دوسری جانب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے 2 سال کی تنخواہ ایڈوانس میں لے چکے ہیں جبکہ اس تنخواہ کی مالیت لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ معین خان کی دو سال کی تنخواہ 1 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے جبکہ یہ رقم وہ پہلے ہی لے چکے ہیں۔اب اگر معین خان مستعفی ہوتے ہیں یا انہیں چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے اس کے باوجود یہ سودا معین خان کے لیے گھاٹے کا سودا نہیں ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.