ناقص کارکردگی ، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آؤٹ
بدھ 25 فروری 2015 11:20
برسبین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے زمبابوے کیخلاف تیسرے میچ کیلئے آوٹ آف فارم یونس خان اور ناصر جمشید کو نمائندگی نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے ذرائع کے مطابق سینئر بیٹسمین یونس خان نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو اہم میچوں میں صرف چھ رنز سکور کئے جبکہ ناصر جمشید نے بھی کالی آندھی کے خلاف میچ میں بری طرح مایوس کیا جس کے بعد امکان ہے کہ چیئرمین کی ہدایت کے مطابق ان کھلاڑیوں کو اتوار کو زمبابوے کے خلاف تیسرے پول میچ سے ڈراپ کر کے سپیشلسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد اور لیگ سپنر یاسر شاہ کو موقع دیا جائے۔ یونس خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ سابق کپتان ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.