وزیر اعظم کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا فیصلہ
بدھ 25 فروری 2015 14:50
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے معاملے پر خود سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے حوالے سے قائم دونوں کمیٹیوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں کے تقدس کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کو تیار ہیں،رابطوں کو موثر بنا کرسینیٹ انتخابات کو ہر صورت شفاف و غیر جانبدار بنایا جائے۔
بدھ کو وزیر اعظم نواز شریف سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے اور سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے قائم کی گئی کمیٹیوں نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان، گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان، بیرسٹر ظفر اللہ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور خواجہ ظہیر احمد شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.