پانچویں جماعت کا سالانہ امتحان دینے والے طلبہ کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ،
متعدد اضلاع میں غلط پرچے بھجوا دئیے گئے ،پیپر مقررہ وقت کی بجائے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا
بدھ 25 فروری 2015 22:16
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء)پانچویں جماعت کا سالانہ امتحان دینے والے طلبہ کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ،متعدد اضلاع میں غلط پرچے بھجوا دئیے گئے ،مختلف مقامات پر پیپر مقررہ وقت کی بجائے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے طلبہ اور امتحانی عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،طلبہ بھوکے پیاسے ہال میں بیٹھے رہے ،سیکرٹری تعلیم نے پیپرز کی پرنٹنگ کے معاملات کی خود نگرانی کا فیصلہ کر لیا ۔
پانچویں جماعت کا امتحان پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی کی مثال بن گیا ،گزشتہ روز بھی متعدد اضلاع میں غلط پرچے بھجوا دئیے جسکے باعث عملے نے امتحان لینے سے انکار کر دیا ۔ اس سے قبل ریاضی کے پرچے کی بجائے جنرل سائنس کا غلط پرچہ بھجوا دیا گیا اور پھر بروقت پرنٹنگ اور امتحانی سنٹروں تک پرچوں کی عدم فراہمی کے باعث انگریزی کا ہونے والا پرچہ بھی ملتوی کرنا پڑا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.