بینکنگ سیکٹر کے غیر فعال قرضوں میں چار ارب87 کروڑ کی کمی
جمعرات 26 فروری 2015 14:31
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015)رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بینکنگ سیکٹر کے غیر فعال قرضوں میں چار ارب87 کروڑ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔اعداد وشمار کے مطابق دسمبر دوہزارچودہ کے دوران غیر فعال قرضوں کی مالیت چھ سو چوبیس ارب ستر کروڑ روپے تھی ، جو کم ہوکر چھ سو انیس ارب تیراسی کروڑ روپے کی سطح پر آگئی ھے۔۔
(جاری ہے)
غیر فعال قرضوں کی مالیت میں کمی سے بینکوں کے مجموعی قرضے تینتیس فیصد کمی سے دو اعشاریہ آٹھ فیصد پر آگئے۔
پاکستان میں گزشتہ چار سال کے دوران مجموعی قرضوں کے مقابلے میں غیر فعال قرضوں کا تناسب کم رھا ھے۔دوہزار گیارہ میں یہ تناسب پانچ اعشاریہ چھ فیصد تھا جو دو ہزار بارہ میں چار اعشاریہ سات فیصد پر آگیا،، دوہزار تیرہ میں یہ تناسب تین اعشاریہ دو فیصد جبکہ دوہزار کے اختتام پر دو اعشاریہ آٹھ فیصدتھا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.