گورنرخیبرپختونخوا کا کابل میں آئی ایم سائنسز کھولنے کی منظوری ،
منصوبے پر ہائرایجوکیشن کمیشن کے مقررہ معیار اور اصولوں کے مطابق عمل درآمد کیاجائے،سردارمہتاب احمدخان ، معیاری تعلیمی عصرحاضرکی ضرورت ہیں، فاٹا کے طالب علموں کو اپنے ادارے میں جگہ دیں ،،گورنرخیبرپختونخوا کا آئی ایم سائنسز کے بورڈآف گورنرز کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 26 فروری 2015 19:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان نے افغان دارالحکومت کابل میں آئی ایم سائنسز کھولنے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہاہے کہ اس منصوبے پر ہائرایجوکیشن کمیشن کے مقررہ معیار اور اصولوں کے مطابق عمل درآمد کیاجائے۔ انہوں نے اس امید کااظہارکیا کہ کابل میں آئی ایم سائنسز کے قیام سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کوفروغ ملے گا۔
وہ جمعرات کے روز انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز (آئی ایم سائنسز)پشاور کے بورڈآف گورنرز کے 19 ویں اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری خزانہ ، ایڈیشنل سیکرٹری ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پرو وائس چانسلر پرسٹن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ خان، چیمبرآف کامرس کے سینئر وائس پریذیڈنٹ عروج احمد انصاری، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ ٹوپی کے ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر خان وسیم خان، ورلڈ بینک کے مشیر امجدعلی ارباب، پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رسول جان، صنعت کار غلام دستگیر خان، ڈاکٹر ایم محسن خان، سید وجیح الحسنین اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.