مہذب معاشرے میں معصوم بچوں پر جنسی تشدد ناقابل معافی جرم ہے‘ چوہدری گلزار احمد گجر،
زیادتی کا شکار بچی کے ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے‘ رکن پنجاب اسمبلی
جمعرات 26 فروری 2015 20:39
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) رکن پنجاب اسمبلی چودھری گلزار احمد گجر نے کہا کہ مہذب معاشرے میں معصوم بچوں پر جنسی تشدد ناقابل معافی جرم ہے ۔وہ ان خیالات کا اظہاررائے ونڈ بستی امین پورہ میں درندہ صفت شخص کی زیادتی کا شکار پہلی جماعت کی طالبہ پانچ سالہ فائزہ کے گھر والدین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ جنسی درندے کو کیفرکردارتک پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔
اس موقع پر ایس پی سی آئی اے عمر ورک،اے ایس پی رائے ونڈ شاہنواز چاچڑ ،ایس ایچ او تھانہ سٹی چودھری محمد سرور اور دیگر افسر بھی ہمراہ تھے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس حرکت میں ہے اور اس کیس میں پوری ذمہ داری سے فرائض انجام دے رہی ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج متاثرہ بچی نے ملزم کی تصویر سے اسے پہچان لیا ہے جو کہ پولیس کی حراست میں ہے،اب صرف ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.