سینیٹ انتخابات میں شفافیت کا انتخابی اصلاحات سے گہرا تعلق ہے، پیسے دے کر ووٹ خریدنا ضمیر خریدنے والی بات ہے، سیاست میں کاروبار ملک کی بدنامی کے باعث بن رہا ہے، سینیٹ انتخابات میں پیسے لے کر ووٹ دینے کو مکروہ کاروبار سمجھتا ہوں، سب کو مل کر اس کاروبار کو روکنا ہو گا
وزیر اعظم نواز شریف کاسینٹ انتخابات کی شفافیت کیلئے منعقدہ پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 27 فروری 2015 17:27
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں شفافیت کا انتخابی اصلاحات سے گہرا تعلق ہے، پیسے دے کر ووٹ خریدنا ضمیر خریدنے والی بات ہے، سیاست میں کاروبار ملک کی بدنامی کے باعث بن رہا ہے، سینیٹ انتخابات میں پیسے لے کر ووٹ دینے کو مکروہ کاروبار سمجھتا ہوں، سب کو مل کر اس کاروبار کو روکنا ہو گا۔
وہ جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ق) اور عوامی مسلم لیگ کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی جبکہ شریک جماعتوں میں پیپلز پارٹی ‘ تحریک انصاف ‘ جے یو آئی (ف) ‘ جماعت اسلامی ‘ ایم کیو ایم ‘ اے این پی ‘ قومی وطن پارٹی ‘مسلم لیگ(ضیاء) ‘نیشنل پارٹی ‘ مسلم لیگ (ف)‘ بی این پی ‘ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.