آل سندھ ٹیکنکل ایجوکیشن ایمپلائیز ایسوسی ایشن ضلع سکھر کا ادارے کی نجکاری کے خلاف احتجاج، دفاتروں کی تالہ بندی
جمعہ 27 فروری 2015 17:50
سکھر(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) آل سندھ ٹیکنکل ایجوکیشن ایمپلائیز ایسوسی ایشن ضلع سکھر کے زیر اہتمام ادارے کی نجکاری والے عمل کے خلاف ملازمین کی بڑی تعداد نے دفاتروں کی تالہ بندی کی اور کام چھوڑ احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث نااہل افسران کی غفلت اور مسلسل لاپرواہی کے باعث ادارے (ٹیکنکل ایجوکیشن ) کی نجکاری کا فیصلہ ہو رہا ہے جو ملازمین اور اس میں زیر تعلیم طلباء کیلئے ظالمانہ اقدام ہے انہوں نے بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے ادارے کی نجکاری کو فیصلہ واپس لیا جائے اور ملازمین سمیت زیر تعلیم طلباء میں پائی جانے والی بے چینی دور کریں ۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.