ملک میں اسلام کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران ہیں،پروفسیرابراہیم،
جماعت اسلامی ملک میں مدینہ جیسی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتی ہے، پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے قوم بھی ہمارا ساتھ دے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا
جمعہ 27 فروری 2015 21:00
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخو اپروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہاہے کہ ملک میں اسلام کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران ہیں۔مسلمانوں کے حاکم اللہ کے باغی اور امریکہ کے غلام بن چکے ہیں۔فرانس کے اخبار نے محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کی لیکن مسلم حکمران ٹس سے مس نہیں ہوئے۔فرانسیسی حکومت اور رسالے کی حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
کفار محمد ﷺ کی توہین میں لگے ہوئے ہیں جبکہ امت آپس کی لڑائیوں میں مصروف ہے۔ امت کو محمد ﷺ کی پروی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی ملک میں مدینہ جیسی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتی ہے ۔ پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے قوم بھی ہمارا ساتھ دے۔وہ جامعہ عربیہ حدیقة العلوم المرکز اسلامی پشاور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.