قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں،دہشتگردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی ‘تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیاہے ‘آئمہ مساجدکی بجائے دہشتگردوں کو پکڑاجائے
سربراہ سُنی تحریک ثروت اعجازقادری کی علماء کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 17:50
کراچی ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہاہے کہ قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں۔ دہشت گردی ختم کرنے کی بجائے تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیا ہے۔دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے حکومت کی کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف آئمہ مساجداور علما ء کرام کیخلاف مقدمات کااندراج تشویشناک ہے۔
آئمہ مساجد کی بجائے دہشت گردو ں کو پکڑاجائے ۔حکمران عوام کو بیوقت بنانے کی پالیسی ترک کردیں اورکالعدم تنظیموں سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرتے ہوئے ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے افواج پاکستان کا مکمل ساتھ دیں۔ نام بدل کرکام کرنے والی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔(جاری ہے)
وہ یہاں قادری ہاؤس پر علمائے کرام کے وفدسے ملاقات کے دوران گفتگوکررہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ پو لیس کے ہاتھو ں علماء و خطباء کی تذلیل و تضحیک پر خامو ش نہیں رہ سکتے ۔اہلسنّت کے علماء و خطباء کو لا وارث نہ سمجھا جا ئے ۔حکو مت علماء ،خطباء ا ور آئمہ مساجد کیخلاف پو لیس گردی کا شرمناک سلسلہ بند کرے ۔بلاجوازگرفتاریا ں اور مقدما ت ختم نہ کئے گئے تو لا کھو ں مساجد کے آئمہ ، مو ذن اور خطباء سڑکو ں پر نکل آئیں گے۔اس موقع پرعلماء کرام نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اہلسنّت وجماعت دہشتگردی کے خاتمہ کی جنگ میں پاک فوج کے ساتھ ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے قومی جہا د میں پا ک فو ج کی قربانیو ں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ لیکن آپریشن ضرب عضب کے حامیوں کی بلاجواز پکڑ دھکڑ ناا نصافی ہے۔اہل حق اقامت دین کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.