تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا، پرویز مشرف
ہفتہ 28 فروری 2015 20:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ 2013 کے انتخابات میں حصہ لینے پاکستان آیا لیکن میرے خلاف مقدمات قائم کر کے مجھے انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا۔ ملک میں تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک لگ رہا ہے۔
(جاری ہے)
گلگت بلتستان اور چترال کے عوامی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ جھوٹے وعدے کرنے والوں کو مت ووٹ دیں۔
آزمائے ہوئے لوگوں کو بار بار موقع ملا اور وہ ناکام ہوئے۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کو تبدیلی چاہیے تو آل پاکستان مسلم لیگ کو ووٹ دیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام اداروں سمیت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کو غلط لوگوں کے شکنجے سے نجات دلائے۔ تبدیلی صیح لوگوں کو ووٹ دے کر لائی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.