میری خواہش ہے عمران خان میرے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں‘فلم سٹار میرا
دنیا کی کوئی طاقت مجھے ہسپتال کے منصوبے سے نہیں روک سکتی ‘کچھ لوگ میر ے نیک مقصد کے خلاف بھی سازشیں کر نے سے باز نہیں آرہے‘خصوصی گفتگو
اتوار 1 مارچ 2015 15:28
لاہور(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے عمران خان میرے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں ‘ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ہسپتال کے منصوبے سے نہیں روک سکتی ‘کچھ لوگ میر ے نیک مقصد کے خلاف بھی سازشیں کر نے سے باز نہیں رہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میری نیت نیک ہے اس لیے مجھے یقین ہے کہ میں ہسپتال کے منصوبے کو شروع کر نے میں ضرور کا میاب ہو جا ئیگا۔
ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ میں نے ہسپتال کے افتتاح کیلئے وزیر اعلی پنجاب اور چوہدری محمد سرور سے بطور گور نر ہسپتال کے افتتاح کیلئے درخواستیں کیں مگر وہ منظورنہیں ہو سکیں اوراب میری خواہش ہے کہ عمران خان میرے ہسپتال کا افتتاح کر ینگے جس کیلئے ان سے بہت جلد رابطہ کر ونگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.