فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کرپشن اور رشوت ستانی کی بیخ کنی کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا
اتوار 1 مارچ 2015 18:15
فیصل آباد(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کرپشن اور رشوت ستانی کی بیخ کنی کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔چیف ایگزیکٹو فیسکو رشید احمد اسلم کے مطابق صارفین اور ملازمین کے بھجوائے گئے بلوں پر "Say No to Corruption" پرنٹ کیا گیا ہے ۔ہمارا دین کامل بھی ہمیں کرپشن اور رشوت سے دور رہنے کے احکامات دیتا ہے اور اس بارے میں سخت احکامات ہیں ۔
کرپشن جیسی لعنت میں ملوث شخص کو دین اور دنیا میں نفرت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ایسا کرنے والے شخص رب کے حضور بھی جوابدہ ہیں ۔چیف ایگزیکٹو فیسکو کے مطابق فیسکومیں گریڈ5سے گریڈ 17تک مختلف آسامیوں پربھرتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ان بھرتیوں کوشفاف اور میرٹ کویقینی بنانے کیلئے امیدواروں کے ٹیسٹ لینے کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ سروسز (NTS)کی خدمات حاصل کی گئی ہیں تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو اور انصاف کا بول بالا ہو۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.