ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت بہتر نتائج دیتی ہے، زرعی ما ہر ین
پیر 2 مارچ 2015 13:43
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادکے زرعی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت بہتر نتائج دیتی ہے۔ انہوں نے مسور کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ بہتر پیداوار کے حصول کے لیے پھول نکلنے اور پھلیاں بننے پر پانی لگائیں کیونکہ بروقت آبپاشی سے پھول اور پھلیاں زیادہ لگتی ہیں اور دانے موٹے بنتے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا ہے کہ مسور کی فصل پر پھول نکلنے اور ٹاڈ بننے کے مرحلہ پر سست تیلہ ، لشکری سنڈی اور ٹاڈ کی سنڈی کے حملہ کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ان نقصان رساں کیڑوں کے بروقت تدارک کے لیے کاشتکاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ ہفتہ میں دوبار فصل کی پیسٹ سکاؤٹنگ کریں۔سست تیلہ پتوں کی نچلی سطح سے رس چوستا ہے اورمیٹھا لیسدار مادہ خارج کرتا ہے جس پر کالی پھپھوندی اُگنے سے پودوں میں ضیائی تالیف کا عمل متاثر ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.