جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب
پیر 2 مارچ 2015 14:54
چنائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے،شردپوار گروپ کا ایک عرصے بعد دوبارہ بھارتی بورڈ پر قبضہ ،سری نواسن گروپ صرف جوائنٹ سیکرٹری منتخب کرواسکا،ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر انورگ ٹھاکر بورڈ کے نئے سیکرٹری منتخب،سنجے پٹیل کو ایک ووٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پیرکو بھارتی بورڈ کاسالانہ جنرل اجلاس چنائی میں ہوا جس میں سپریم کورٹ کے حکم پر نئے انتخابات ہوئے ۔جگموہن ڈالمیا 10سال کے بعدبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈکے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔وہ این سری نواسن کی جگہ نئے صدر بن گئے۔آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس کی وجہ سے پس منظر میں جانے والے این سری نواسن کے بعد بورڈ میں موجود دونوں گروپس نے ڈالمیا کے نام پر اتفاق کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.