چترال،دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤرک گیا،دریا جھیل کی شکل اختیار کر گیا،مقامی آبادی ڈوبنے کا خطرہ،محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع
منگل 3 مارچ 2015 13:04
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) چترال میں بارش اور برفباری کے باعث ریشن کے مقام پر دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا،دریا جھیل کی شکل اختیار کر گیا ،مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز چترال میں شدید برفباری اور بارشوں سے دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا جس سے دریا جھیل کی شکل اختیار کر گیا جس سے مقامی آبادی اور سڑکیں ڈوبنے کے خطرات لاحق ہوگئے ۔
ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے بتایا کہ مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ ریسکیو حکام مقامی افراد کی منتقلی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بارشوں اور برفباری کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے تاہم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ریسکیو اور پولیس اہلکار الرٹ ہیں انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر فوج کو بھی طلب کیا جائیگامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.