ھنگوپولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،کامیاب کارروائی میں تین مشتبہ افراد گرفتار، بھارسی اسلحہ برآمد
منگل 3 مارچ 2015 15:02
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) ھنگو پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن،کامیاب کاروائی میں تین مشتبہ افراد گرفتار بھاری اسلحہ برآمد،ھنگو میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے شر پسندوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گئے،عوام تعاون کریں تو جرائم کا جڑ سے خاتمہ کر دیں گئے ،سرکاری املاک اور سکولوں کی سیکورٹی سخت کر دی ہے۔عوام شر پسندوں کے خلاف جنگ میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔
یس ایچ او ھنگو خان اللہ وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق ھنگو پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سے وابسطہ دو ملزمان سمیت تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ایس ایچ او سٹی خان اللہ وزیر نے ڈی ایس پی سرور خان،ایڈیشنل ایس ایچ او ثواب علی،اے ایس ائی مجاھد علی،اے ایس ائی عبداللہ خان کے ہمراہ ہنگامی میڈیا کانفرنس میں بتایا کہ ڈی پی او انور سعید کنڈی کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی کہ کالعدم تحریک طالبان ھنگو میں تعلیمی اداروں اور سرکاری ملاک کو نشانہ بنانا چاہتی ہے جس پر اپریشن کیا گیا اور دو تحریک طالبان سے وابسطہ مشتبہ افرادسمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک rpg 7 راکٹ لانچر،چار عدد راکٹ لانچر کے گولے،تین عدد فیوز،پانچ پستول،چار چارجر،دو بندوق،ایک کلاشنکوف اور سینکڑوں کارتوس اور دو کلو چرس برامد کر لی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.