آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن خود ہارس ٹریڈنگ میں ملوث اور ضمیر فروش ہیں ،اسی لیے ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر فروشی کے خلاف عملی طور پر میدان میں اُترنے سے کترا رہے ہیں ، تحریک انصاف نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے جو مادہ پرست اور بے ضمیر سیاست دانوں کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو فروغ دے رہی ہے،
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنی ترقی ضیاء اللہ آفریدی کی سیاسی وسماجی شخصیات سے گفتگو
منگل 3 مارچ 2015 18:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنی ترقی اور پشاور کے میگا پراجیکٹس کے کوآرڈینیٹر و فوکل پرسن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن خود ہارس ٹریڈنگ میں ملوث اور ضمیر فروش ہیں ۔ یہی وجہ ہے ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر فروشی کے خلاف عملی طور پر میدان میں اُترنے سے کترا رہے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے جو مادہ پرست اور بے ضمیر سیاست دانوں کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو فروغ دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں سیاسی و سماجی شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ضیاء اللہ آفریدی نے قومی مفادات پر ذاتی نفع و نقصان کو ترجیح دینے والی جماعتوں اور ضمیر فروش سیاستدانوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایوانوں کو بامقصد اور باکردار بنانے کے لئے ہارس ٹریڈ نگ کا قلع قمع کرنا ناگزیر ہیں لیکن بعض نام نہاد سیاستدان تحریک انصاف کی اس مخلصانہ جدوجہد کا ساتھ دینے سے عاری ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.