کراچی، نکاح معاشرتی برائیوں سے بچاتا ہے، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
منگل 3 مارچ 2015 19:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) نکاح انسان کو معاشرتی برائیوں سے بچاتا ہے۔ اسلام معاشرے میں نکاح کے ذریعے دو خاندان ایک ہوجاتے ہیں۔ مغرب کی مادر پدر آزاد کلچر نے اُن کی تہذیب وتمدن اور خاندانی نظام کو تباہ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے مسجد قریشاں لانڈھی میں انصار برادری اور جماعت اسلامی کے کارکنان شہزاد انصاری، زاہد انصاری، معروف انصاری اور عادل انصاری کے اجتماعی نکاح کی تقریب سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔
اس موقع پر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے چاروں دولہا کے نکاح بھی پڑھائے اور نکاح کا خطبہ بھی پڑھا اور دونوں خاندانوں کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون جمیل الدین قریشی، سیکریٹری شاہد انصاری، نائب امیر ابراہیم انصاری، جنید انصاری ودیگر ذمہ داران اور دولہا دلہن کے عزیز واقارب بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ اسلامی شعائر پر عمل کرکے ہی اُمت مسلمہ دنیا وآخرت میں سرخرو ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.