کراچی،جنگلات کا پھیلاؤ آلودگی کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، گیان چند اسرانی
منگل 3 مارچ 2015 19:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و اقلیتی امور گیان چند اسرانی نے کہا ہے کہ جنگلات کا پھیلاؤ آلودگی کے خطرات کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور جنگلات کا بچاؤ ہمارا قومی فریضہ ہے۔ جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت سندھ جنگلات کے بچاؤ کے لئے انقلابی اقدامات کررہی ہے جس میں مینگرو وز کے درختوں کا بچاؤ اور محکمہ جنگلات کی زمینوں پر درختوں کا پھیلاؤ ہماری اولین کوشش ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں جنگلات کو بچانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں جو دنیا میں صنعتی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لئے بارآور ثابت ہورہی ہیں اسی تناظر میں حکومت سندھ نے بھی جنگلات کے بچاؤ کے لئے ساحلی پٹی کے ساتھ تمر کے درخت لگائے ہیں جو آگے چل کر آلودگی کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ سمندری طوفانوں کی شدت کو کم کرنے کے لئے بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.