موسمیاتی تغیرات کے منفی اثرات، خاص کر سیلابوں، کے نتیجے میں شہری زندگی بری طرح متاثرہورہی ہے۔مشاہد اللہ خان
بدھ 4 مارچ 2015 21:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات، مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے منفی اثرات، خاص کر سیلابوں، کے نتیجے میں شہری زندگی بری طرح متاثرہورہی ہے۔ تاہم شہروں اور اُس میں بسنے والے لوگوں کو ایسے اثرات سے بچانے کے لیے پائیدارشہری منصوبہ بندی کوملک میں فروغ دینا ہوگاجس کی بدولت شہر کسی بھی ناگہانی سانحے یا قدرتی آفت کوجھیلنے کی صلاحیت یا اُس کے اثرات کو برداشت کرنے کیلئے خاطر خواہ لچک یا سکت رکھتے ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو موسمیاتی ماہرین کی سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے شہروں میں بڑتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ملک کے موجودہ قدرتی وسائل پر دباو میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور لوگوں کے معیارِزندگی، خاص کر بڑھتی ہوئی آلودگی، ٹھوس فضلہ جات کی بہتات اور پانی وصفائی ستھرائی کے موجودہ وسال کم یاب ہونے کی وجہ سے، متاثرہورہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.