شوگر ملز مالکان کی طرف سے زمینداروں کو گنے کی ادائیگی بروقت نہ ہونے پر کاشتکاروں کی گنے کی کاشت میں عدم دلچسپی
جمعرات 5 مارچ 2015 13:05
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) شوگر ملز مالکان کی طرف سے زمینداروں اور کاشتکاروں کو گنے کی ادائیگی بروقت نہ ہونے سے ملک بھر میں کاشتکاروں نے گنے کی کاشت کم کرکے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء کے مطابق ملک بھر میں اس وقت85 کے لگ بھگ شوگر ملز چینی تیار کررہی ہیں جبکہ پنجاب میں چینی کے 45 کارخانے قائم ہیں۔
گذشتہ سالہ 19 لاکھ ایکڑ رقبے پر گنے کی کاشت کی گئی مگر زمینداروں اور کاشتکاروں کو ملز مالکان کی طرف سے بروقت گنے کی ادائیگی نہ ہونے پر کاشتکاروں نے رواں سال گنے کی کاشت میں دلچسپی نہ لی جس کی وجہ سے گذشتہ سال کی نسبت اس سال 2 لاکھ ایکڑ پر گنا کم کاشت کیا گیا اور آئندہ مزید کمی کی توقع ہے اور کاشتکاروں اور زمینداروں کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان ایک تو گنے کی قیمت انہیں کم دے رہے ہیں دوسرا ان پر یہ ظلم ہورہا ہے کہ انہیں بروقت ادائیگی نہیں ہوتی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.