گواسکر اور لکشمن کا کوہلی کو میڈیا سے تعلقات ٹھیک کرنے کا مشورہ
جمعرات 5 مارچ 2015 16:35
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ وہ خود کو روزانہ شیشے کے سامنے کھڑا کر کے اپنا احتساب کرتے ہیں اور انکی خوا ہش ہے کہ وہ مہندرا سنگھ دھونی یا لیجنڈری ٹینس کھلاڑی بجون برگ کی طرح انتہائی ٹھنڈے مزاج کے حامل ہوتے ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ میڈیا کا کرکٹ کے فروغ کے کردار میں انتہائی اہم کردار ہے اور کھلاڑیوں ، انتظامیہ ، میڈیا ،شائقین اور سپانسرز کو اس کھیل کو پھیلانے کے لیے کوششیں تیز کرنی چاہیئے ۔وی وی ایس لکشمن کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کو مذکورہ شخص کے پاس جاکر کہنا چاہیئے کہ انہوں نے اسے کوئی اور صحافی سمجھ لیا تھا لہذا انہیں معاف کر دیا جائے تاکہ یہ معاملہ ختم ہو سکے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.