22ویں ترمیم کی حمایت نہ کرنیوالی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں،نصرت سحر عباسی
جمعرات 5 مارچ 2015 17:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہاہے کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں۔سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست ان کی جماعت کی ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عام انتخابات سے لے کر ابتک دھاندلی جاری ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن جمہوریت کا تسلسل ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کسی کو بے ایمانی کرکے سینیٹ میں قدم نہیں رکھنے دیں گے، سندھ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق پانچویں نشست مسلم لیگ فنکشنل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن جماعتوں نے 22 ویں ترمیم کی حمایت نہیں کی وہ ہارس ٹریڈنگ کی حامی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.