وزیر اعلی ہاؤس میں بیلٹ پیپرز پر ووٹ کاسٹ کیے جارہے ہیں حکومت اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے ہیں،حاجی عدیل
جمعرات 5 مارچ 2015 22:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینٹ انتخا بات کے امیدوار حاجی عدیل نے خیبر پختونخوا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وزیر اعلی ہاؤس میں بیلٹ پیپرز پر ووٹ کاسٹ کیے جارہے ہیں حکومت اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے ہیں انہوں نے سینٹ انتخابات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کے انتخابات خفیہ بیلٹ سے نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کے ممبران اپنے پیلٹ پیپرز وزیر اعلی ہاؤس لے جاکر ایک دورے کا ووٹ کاسٹ کر دیتے ہیں ا انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کعو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا انہوں نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے حاجی عدیل نے کہا کہ یہ انتخابات خفیہ بیلٹ کے ذریعے نہیں ہو رہے ہیں انہوں نے الزما عائد کیا کہ پی ٹی آی کے اراکین اپنے بیلٹ پیپرز وزیر اعلی ہاؤس لے جارہے ہیں سیکیورٹی کے حوالے سے انہوں نے صوبائی حکومت کا تنقید کا نشانہ بنایا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.